ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آگ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کے وسطی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگی۔ رپورٹس کے مطابق 5 مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ائیرلائن کی پرواز کے دوران جہاز میں زبردست ٹربیولینس (جھٹکے اور عدم توازن ) ہوئی جس کے باعث مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا گیا۔ مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی مہنگی کر دی۔ اوگرا کی جانب سے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 6.49 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر پاکستان، ترکیہ، مزید پڑھیں
سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں ایک ایسا دلچسپ اور منفرد مقابلہ ہوا جس میں ہر فرد شریک ہونا اور جیتنا پسند کرے گا۔ یہ مقابلہ تھا قیلولہ کرنے کا، جس کے دوران لوگوں کو ڈیڑھ گھنٹے تک سونا تھا۔ اس مقابلے کا مزید پڑھیں
بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم اور ادتیہ دھر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یامی گوتم اور ان کے شوہر ادتیہ دھر نے انسٹاگرام پرمشترکہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ مزید پڑھیں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر خارجہ امیر عبداللہیان بھی جاں بحق ہوئے جس کے بعد علی باقری کنی کو قائم مقام وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں مزید پڑھیں
امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک بلی کو یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔ ‘میکس’ نامی بلی نے ورمونٹ اسٹیٹ یونیورسٹی کیسلٹن کیمپس کے داخلی راستے کے قریب رہائش اختیار کی ہوئی ہے جو روزانہ کی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کردیا ہے، ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔ امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران مزید پڑھیں