موجودہ صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے صدارتی مباحثے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کوہوگا، موجودہ ڈیموکریٹ صدر جو مزید پڑھیں
اسلام آباد: سالانہ ٹیکس جمع کرنے کا ہدف 112 کھرب سے 115 کھرب روپے کے درمیان فکس کرنے کے امکان پر غور کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس کو ہم آہنگ کرنے کےلیے آسٹریلیا یا بھارت کا ٹیکس مزید پڑھیں
بھارت میں نریندر مودی کی حکومت نے انتخابی فائدہ حاصل کرنے کیلئے ایک اور اقدام اٹھالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی حکومت نے انتخابات کے دوران متنازع شہریت قانون پر عملدرآمد شروع کردیا ہے اور متنازع شہریت مزید پڑھیں
بھارت میں پولیس نے ہوائی جہاز میں مسافروں کی قیمتی اشیاء چرانے والے چور کو دھر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس جہاز میں اپنے ساتھ سفر کرنے والے مسافروں کے بیگز سے سونا اور دیگر قیمتی اشیاء چرانے والے مزید پڑھیں
اسپین کے جزیرے مینورکا میں واقع بنی بیکا ویل گاؤں کی جانب سے سیاحوں پر پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔ بنی بیکا ویل گاؤں نیل گو سمندر کے کنارے قائم ہونے کی وجہ سے مشہور ہے اور دنیا مزید پڑھیں
افغان صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں آنے والے سیلاب سے درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جس سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومتی مؤقف سامنے آگیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے اور مزید پڑھیں
فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے مزید پڑھیں
تصور کریں کہ آپ فضائی سفر کرنا چاہتے ہیں اور ٹکٹ بھی لے چکے ہیں مگر ائیر پورٹ پہنچنے پر علم ہو کہ طیارے کا عملہ بیمار ہونے کے باعث پرواز منسوخ کر دی گئی ہے، تو کیا ہوگا؟ ایسا مزید پڑھیں
بھارتی شہر احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اٹھانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے تین اسکولوں کی انتظامیہ کو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئی ہیں جس مزید پڑھیں