ترکیہ کے عوام سحری میں خواتین کے ڈھول بجاکر جگانے پر ناراض

ترکیہ کی سڑکوں پر لوگوں کو سحری سے جگانے کیلئے ڈھول بجاکر نغمے گاتی خواتین کو دیکھ کر عوام نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سحری پر جگانے کیلئے ٖڈھول والے نظر آتے مزید پڑھیں

خاتون کا AI کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مردہ ماں سے بات کرنیکا دعویٰ، اسکرین شاٹس وائرل

آج کے دور میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے جس قدر تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے وہ ہم سب کی آنکھوں کے سامنے ہے اور اس کی ایک اور مثال حال ہی میں رونما ہونے والے واقعہ سے بھی نظر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں کلین سوئپ، آسٹریلیا ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر آگیا

کرائسٹ چرچ: دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دیکر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 279 رنز کا مزید پڑھیں

پہلا ایٹم بم بنانیوالی ٹیم کے سربراہ پر مبنی فلم ‘اوپن ہائیمر’ نے 7 آسکر جیت لیے

لاس اینجلس: دنیا کا پہلا ایٹم بم تیار کرنے والے سائنسدانوں کی ٹیم کے سربراہ کی زندگی پر بننے والی فلم ’اوپن ہائیمر‘ نے 96ویں آسکر ایوارڈز میں7 ایوارڈ جیت لیے۔ اوپن ہائیمر نے تو آسکر کا میلہ لوٹ ہی مزید پڑھیں

انتہاپسندوں کے حملے کا خدشہ، امریکا نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کی ہدایت کردی

روس میں واقع امریکی سفارت خانے نے ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر امریکی شہریوں کو روس چھوڑنے اور محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ روس میں قائم امریکی سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں مزید پڑھیں

چین کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں امریکی انٹیلی جنس اہلکار گرفتار

امریکی فوج نے چین کیلئے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں اپنے ہی ایک انٹیلی جنس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سارجنٹ کوربن شلٹز مزید پڑھیں