شیخ حسینہ حکومت نے اقتدار کیلئے انسانیت کیخلاف جرائم کیے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں

‘ممی پاپا مجھے معاف کردیں’، یونیورسٹی کے داخلہ امتحان میں فیل ہونے پر طالبہ نے خودکشی کرلی

بھارت میں انجینئرنگ کی طالبہ نے امتحان میں فیل ہونے پر پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ ادیتی مشرا انجینئرنگ کی طالبہ تھی، جو جی ای ای(جوائنٹ انٹرینس مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے مزید پڑھیں

ویڈیو: پھاٹک پر پھنسی گاڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، ڈرائیور بال بال بچا

امریکا میں ایک مسافر ٹرین نے ٹریک کے درمیان پھانسی گاڑی کو ٹکر دے ماری۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اوٹاہ کے شہر لیٹون میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے ریلوے ٹریک کے مزید پڑھیں

فون استعمال کرنے پر منع کیوں کیا؟ 15 سالہ لڑکی نے 20 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

بھارت میں میٹرک کی طالبہ نے گھر والوں کی جانب سے موبائل فون استعمال نہ کرنے دینے پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو شہر میں پیش آیا جہاں 10 ویں جماعت کی طالبہ 15 سالہ اونتیکا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سربراہ کا اے آئی کے باعث دنیا بھر میں متعدد ملازمتیں ختم ہونیکا انتباہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ اب انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ نے اس خدشے کو درست قرار مزید پڑھیں

سنیل گروور سے لڑائی کے بعد کپل کو مالی طور پر کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ شو کے اہم اداکار نے بتادیا

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کی لڑائی کوئی راز نہیں، سنیل گروور کامیڈی شو میں اپنے کرداروں گتھی اور ڈاکٹر مشہور گلاٹی کے لیے خاصے مقبول ہیں۔ 2018 میں کپل کے ساتھ سنیل گروور کی ایک مزید پڑھیں