کینیڈا: بھتہ خوری واقعات میں بھارتی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا انکشاف

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں بھتہ خوری کے واقعات میں بھارتی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بھتہ خوری سمیت 27 جرائم کی منصوبہ سازی بھارت میں کی گئی اور یہ 27 جرائم گزشتہ مزید پڑھیں

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا

8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات کے بارے میں آن لائن معلومات تلاش کریں گے تاکہ انہیں انتخابی عمل میں مدد حاصل مزید پڑھیں

جمائما کے بھائی کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟

جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ اسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے مزید پڑھیں

قانونی چارہ جوئیوں کا سامنا کرنیوالے امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جھٹکا

قانونی چارہ جوئیوں کا سامنا کرنیوالے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور عدالتی جھٹکا لگ گیا۔ ٹیکس دستاویز حاصل کرنےکی سازش سے متعلق نیویارک ٹائمز کے خلاف سابق صدر کی جانب سے دائر مقدمہ خارج ہوگیا۔ نیویارک مزید پڑھیں

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں ہوا کے بگولوں، شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں ہوا کے بگولوں، شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور کینیڈا کے مشرقی حصوں کو ایک ساتھ طوفانوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل کی انٹری، انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں

اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل کی انٹری نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک برانچ میں پیش آیا جہاں بپھرا بیل بینک میں جا گھسا۔ بھارتی مزید پڑھیں