اب آپ گوگل میسجز سے براہ راست واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرسکیں گے

گوگل میسجز کی جانب سے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے گوگل میسجز کو استعمال کرنے والے صارفین اس ایپ سے براہ راست واٹس ایپ ویڈیو کال کرسکیں گے۔ اینڈرائیڈ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا عالمی اثر و رسوخ، امریکا کی سفارتی تنہائی، کیا امریکا سپر پاور نہیں رہے گا؟

میک امریکا گریٹ اگین Make America Great Againکا نعرہ لگا کر جیسے ہی صدر ٹرمپ نے اقتدار سنبھالا، ایگزیکٹو آرڈرز کی ایک یلغار نے سرخیاں بنانی شروع کر دیں، یہ فیصلے نہ صرف امریکا میں داخلی مخالفت کو ہوا دے مزید پڑھیں

ایپل کے سستے ترین آئی فون کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ایپل کی جانب سے اس سال کا سستا ترین آئی فون فروری کے دوسرے ہفتے میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ یہ دعویٰ بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا۔ ایپل کے آئی فون ایس ای 4 کے حوالے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی پابندیوں کی مذمت، عالمی فوجداری عدالت نے ممبران سے متحد ہونے کی اپیل کردی

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے امریکی پابندیوں کے خلاف تمام 125 ممبران ریاستوں کو متحد ہونے کی اپیل کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد پابندیوں مزید پڑھیں

بھارت: حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی، شور مچانے پر چلتی ٹرین سے نیچے پھینک دیا

بھارت میں حاملہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر چلتی ٹرین سے نیچے پھینک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں 4 ماہ کی حاملہ خاتون کو 2 افراد نے ٹرین مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلادی: امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلا دی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے تبصرہ کیا کہ سن 62 میں جرمنی میں امریکی چکن کی درآمد پر ٹیرف لگایا مزید پڑھیں

خواجہ سرا اب خواتین کے کھیلوں میں حصہ نہیں لیں گے: ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز سے متعلق حکم نامے پردستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکمنامے پر دستخط کیے ہیں جس کے باعث خواجہ سراؤں کو خواتین کے کھیلوں کے زمرے مزید پڑھیں

امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کی ملک بدری شروع

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدا میں 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جنہیں امریکی فوجی طیارے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹکا میں گائے چوری کے واقعات، چوروں کو سرعام گولی مارنے کا عندیہ

بھارتی ریاست کرناٹکا میں گائے چوری کے بڑھتے واقعات پر حکومت نے گائے چوروں کو سرعام گولی مارنے پر غور شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے ضلع اتراکنڑ میں آئے روز گائے کی چوری کے واقعات رپورٹ مزید پڑھیں

چین کا ٹرمپ حکومت کو جواب، امریکی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف عائد کردیا

بیجنگ: امریکا کی جانب سے ٹیرف نافذ کیے جانے کے بعد چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا سے درآمد اشیاء پر 10 سے 15 فیصد ٹیکس عائد کردیا۔ گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے چینی درآمدات پر ٹیرف عائد مزید پڑھیں