آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع

بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں اگلے ماہ بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سدھو موسے مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف

اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی نام بنانے والی پرینیتی چوپڑا نے فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران پرینیتی چوپڑا نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے کیا پلان تیار کیا؟

ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے بھارتی بورڈ نے پلان تیار کرلیا۔ بھارتی بورڈ کیلنڈر ایئر میں تمام ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس بڑھانے پر غور کررہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ سال مزید پڑھیں

بطور شوہر مجھ میں کیا کمی تھی؟ عامر کے سوال پر سابق اہلیہ کرن راؤ نے کیا جواب دیا؟

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے سابق اہلیہ کرن راؤ سے علیحدگی کے بعد سوال کیا کہ ان میں بطور شوہر کیا کمی تھی جس پر کرن نے انھیں ان کی خامیوں مزید پڑھیں

انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے ایک شخص نے اپنی ٹانگیں کٹوا دیں

امریکی ریاست میسوری کے ایک شخص نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی ہی ٹانگیں کٹوادیں اور اسے ٹریکٹر سے ہوا حادثہ قرار دینے کی کوشش کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاویل کاؤنٹی شیرف کے دفتر مزید پڑھیں

چاند پر موجود جاپانی مشن کرشماتی انداز میں ایک بار پھر ‘زندہ’

جاپان کا چاند پر پہنچنے والا پہلا مشن کرشماتی طور پر ایک بار پھر ‘زندہ’ ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) مزید پڑھیں

بھارت: 12 ویں جماعت کے طالب علم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی

بھارت: 12ویں جماعت کے طالب علم نے بورڈ کا امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے اپنی زندگی کو ختم کرنے کا انتہائی قدم مزید پڑھیں

جے شاہ کی وارننگ نظر انداز کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہونیکا امکان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایشان کشن اور شریاس ایئر کے بی سی سی آئی کے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہونے کا امکان ہے۔ بی سی سی آئی (بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا) کے سیکرٹری جے شاہ نے مزید پڑھیں

خاتون نے کیسے ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے شادی کی کوشش کی؟

بھارتی شہر حیدرآباد میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک کاروباری خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے شادی کرنے کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں مقیم ایک ویڈیو جاکی کو ایک کاروباری خاتون مزید پڑھیں