بھارت: نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی

بھارت میں ایک نوجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجاً اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔ مزید پڑھیں

درآمد شدہ آسٹریلوی چنے کی غیرقانونی کلیئرنس، پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کے 3 افسران گرفتار

درآمد شدہ آسٹریلوی چنے کی غیرقانونی کلیئرنس میں ملوث پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کے 3 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل ڈائریکٹر کراچی زون ضعیم اقبال شیخ کے مطابق آسٹریلوی درآمد شدہ چنے کی غیر قانونی مزید پڑھیں

امریکا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال، رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہ آسکیں

امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں، اس مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی، 33 افراد زخمی

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو مزید پڑھیں

بھارت: چند سو روپے کا تنازع نوجوان کی جان لے گیا

بھارت میں معمولی رقم کیلئے چند اوباش لڑکوں نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے شمالی علاقے بروری میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

امریکی صدر کی اہلیہ سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟ جو بائیڈن کا دلچسپ انکشاف

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی اور اپنی اہلیہ جل بائیڈن کے درمیان ہونے والی پہلی مثالی ملاقات اور محبت کی داستان کا انکشاف کیا ہے۔ “Meet Cutes NYC” نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں امریکی صدر مزید پڑھیں

پاپوا نیوگنی میں خوفناک قبائلی تصادم، 64 افراد ہلاک

پاپوانیوگنی میں خونریز قبائلی تصدام کے نتیجے میں کم از کم 64 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قبائلی تصادم پاپوا نیو گنی کے دور افتادہ ریجن ہوم لینڈز کے صوبے انگا کے ضلع وپینمانڈا مزید پڑھیں

گینگ کی دھمکیاں: سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں اضافہ

گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے مزید پڑھیں