بھارت: اسپتال سے مردہ لڑکی کو بائیک پر گھر منتقل کرنے پر دو ڈاکٹرز معطل

بھارت میں ایک نوجوان کی جانب سے مردہ بہن کو اسپتال سے ایمبولینس کے بجائے بائیک پر لے جانے پر 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپریش کے ٹاؤن بیدھونا میں پیش آیا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کے باعث کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور انتظامیہ نے مزید پڑھیں

بی جے پی کی مسلم دشمنی جاری ، علی گڑھ شہر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور

بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے ملک سے مسلم شناخت کوختم کرنے کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم شناخت رکھنے والے شہر علی گڑھ کا نام تبدیل کرکے ہری نگر مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کی خاتون وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

جنوبی افریقا کی وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کی وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ ان کے گارڈز مزید پڑھیں

ورلڈکپ: بھارت کی مہلک فضا سے کھلاڑیوں کیلئے مسائل، تربیتی سیشن بھی منسوخ

بھارت میں اسموگ کی وجہ سے بگڑتی ہوئی صورتحال نے کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آئے بین الاقوامی کھلاڑیوں کیلئے بھی مسائل پیدا کردیے۔ اسموگ کے پیش نظر کھلاڑی مضر صحت فضا میں سانس لینے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف ناقابل یقین جیت، میکسویل نے شکریہ کیساتھ معذرت کیوں کی؟

7 اکتوبر کو بھارت کے شہر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ون ڈے ورلڈکپ 2023 کا یادگار میچ کھیلا گیا جس میں تقریباً افغانستان کی جیت پکی تھی لیکن آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل نے افغانستان کی جیت کی امیدوں مزید پڑھیں

انڈونیشیا: صدر کے بیٹے کے حق میں فیصلہ دینے پر چیف جسٹس عہدے سے برطرف

انڈونیشیا میں صدر کے بیٹے کے حق میں فیصلہ دینے پر جوڈیشل پینل نے چیف جسٹس کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے چیف جسٹس نے گزشتہ ماہ صدر جوکو ویدودو کے بیٹے کے حق میں فیصلہ مزید پڑھیں

برمنگھم: عدالت نے دو نمازیوں کو آگ لگانے پر محمد اکبر کو مجرم قرار دیدیا

برمنگھم کراؤن کورٹ نے محمد اکبر کو لندن اور برمنگھم میں دو نمازیوں کو آگ لگانے کا مجرم قرار دے دیا۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم نے27 فروری کو لندن میں ہاشی اوڈوا کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔ پراسیکیوٹرز مزید پڑھیں