تصاویر: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا کی دیکھ بھال کیلئے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال

کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔ مکہ میں گرینڈ مسجد اور مدینہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے انچارج ایک مزید پڑھیں

آن لائن کھانا منگوانے کی لت، شہری 2023 میں ایک کروڑ سے زائد کا کھانا منگوا بیٹھا

گھر میں کچھ اچھا نہ پکا ہو یا پکانے کا دل نہ کرے، آن لائن کھانا منگوانا عام ہے لیکن کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ ایک شخص پورے سال میں ایک کروڑ سے زائد کا کھانا بھی منگوا سکتا مزید پڑھیں

پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا مزید پڑھیں

امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

لندن: امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ نے شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور مرکزی بینک نے مسلسل تیسری مرتبہ شرح مزید پڑھیں

برطانیہ میں کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کہنیاں ملانے اور ماسک پہننے کا مشورہ

برطانیہ میں کرسمس کے موقع پر کھانسی کی وبا پھیل گئی۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں اور ایسے میں برطانیہ میں کھانسی کی وبا پھیل رہی ہے۔ وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ماہرین کی جانب مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا 487 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 487 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان مزید پڑھیں

وینزویلا کے ہائی وے پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 16 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے ہائی وے پر گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ وینزویلا کے گران ماریسکل ڈی آیاکوچو ہائی وے پر پیش آیا۔ مزید پڑھیں

زمین سے 15 ارب میل دور موجود اسپیس کرافٹ وائجر 1 سے رابطے میں مشکلات کا سامنا

خلائی تاریخ کے مشہور ترین مشنز میں سے ایک وائجر 1 میں ہونے والی ایک کمپیوٹر خامی کے باعث امریکی خلائی ادارے ناسا کو اس سے رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ وائجر 1 46 برسوں سے مزید پڑھیں