بنگلادیش: حکومت مخالف مظاہرے، اپوزیشن لیڈر ساتھیوں سمیت گرفتار

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں حکومت مخالف مظاہروں پر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں حکومت مخالف مظاہروں پر بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سیکرٹری جنرل اور اپوزیشن لیڈر مرزا فخر مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی درندگی، ثانیہ مرزا دنیا کی خاموشی پر تشویش میں مبتلا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اکتوبر کے آغاز مزید پڑھیں

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا جہاں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جب کہ ہزاروں فلسطینی اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے 250 نہتے فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا، غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے اور اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں پانی، غذا اور مزید پڑھیں

رضوان کی غزہ کی حمایت میں ٹوئٹ سے اسرائیل بھڑک اٹھا، بھارت سے شکست پر بیان جاری کردیا

ہفتے کو ہونے والے پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان کی شکست پر اسرائیل کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی جس میں بھارتی جیت کا جشن منایا گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرقیادت اسرائیلی حکومت کے مزید پڑھیں

سوریا کمار یادیو کا ٹکٹوں کی فرمائش کرنیوالوں کو دلچسپ مشورہ

بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کرکٹرز بھی میچ کے ٹکٹوں کی فرمائشوں سے تنگ آگئے۔ ویرات کوہلی اور روہت شرما کے بعد بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے بھی ٹکٹوں کے لیے فرمائش مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکا سے افریقا اور ایشیا سے یورپ تک ریلیاں

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکا سے لیکر افریقا اور ایشیا سے لیکر یورپ تک مختلف ممالک میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ہزاروں افراد نے مظلوم مزید پڑھیں

بگ باس کی تاریخ میں پہلی بار گھر کے اندر موبائل فونز رکھنے کی اجازت

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کا نیا سیزن کل یعنی 15 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا پر مسلسل تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ شو کے حوالے سے مکمل معلومات تو شیئر نہیں کی گئیں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مزید پڑھیں