سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کا رابطہ، سعودیہ اگلے 4 سالوں میں امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی مزید پڑھیں

سعودیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل

سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، زمبابوے اور سینیگال سمیت مختلف ملکوں سے مزید 220 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

امریکا: جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان، الاباما میں 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے جس کے مزید پڑھیں

صدارت سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے فیصلے، متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بائبل پر ہاتھ رکھے بغیر حلف قانونی یا علامتی تبدیلی؟ سوالات اٹھنے لگے

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بار حلف برداری کے دوران بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا جس سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔ امریکی صدر پر سوالات اٹھ رہے ہیں کہ انہوں نے جان بوجھ کر مزید پڑھیں

روسی ہیکرز نے دنیا بھر کے وزیروں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانے پر پر رکھ لیا

روسی ہیکرز دنیا بھر کے حکومتی وزرا اور عہدیداروں کو ای میلز کے ذریعے ٹارگٹ کرنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ہیکرز کی جانب سے عالمی سطح پر وزرا اوراہم عہدیداران کو ای میلز بھیجی جارہی مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف کے مردے گھوڑے میں جان ڈالنےکی ناکام مشق ہے: آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی مزید پڑھیں

شادی سے 4 دن پہلے باپ نے بیٹی کو پولیس کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیئر میں باپ نے پسند کی شادی کی خواہش کا اظہار کرنے والی بیٹی کو اس کی شادی سے 4 دن قبل قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقتول بیٹی گھر والوں کی پسند مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں بدترین آتشزدگی، تاریخ میں پہلی مرتبہ آسکرز کی تقریب منسوخ ہونیکا امکان

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ کے سبب تاریخ میں پہلی مرتبہ آسکرز ایوارڈ کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق لاس اینجلس کی صورت حال کو مد نظر مزید پڑھیں