بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند کے تاریک حصے پر اتر گیا۔ بھارت کے خلائی ادارے اسرو کی جانب سے چاند کے تاریک حصے میں اترنے کیلئے چندریان 3 مشن 14 جولائی کو روانہ کیا گیا تھا مزید پڑھیں

جارجیا میں انتخابی نتائج پلٹنے کا مقدمہ، ٹرمپ کل خود کو جیل حکام کے سپرد کرینگے

واشنگٹن: صدارتی الیکشن میں امریکی ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں سابق امریکی صدر ٹرمپ جمعرات کو خود کو جیل حکام کے سپرد کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مزید پڑھیں

امریکا میں پولیس سے بھاگتے شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی

امریکا میں پولیس سے بچنے کی کوشش میں فرار بے رحم شخص نے تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈرامائی سین جارجیا کے دارالحکومت اٹلانٹا مزید پڑھیں

میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا، انٹر میامی نے پہلی بار لیگز کپ اپنے نام کرلیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا، میسی کی قیادت میں امریکی فٹبال کلب انٹر میامی نے پہلی بار لیگز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ لیونل میسی نے اپنے نئے کلب انٹرمیامی مزید پڑھیں

بینک سے لیا گیا قرض واپس ادا نہ کرنے پر سنی دیول کا گھر نیلامی کیلئے پیش

بھارتی بینک نے قرض واپس ادا نہ کرنے پر بالی وڈ اداکار سنی دیول کا گھر نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت کے ریاستی بینک آف بروڈا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر سنی دیول مزید پڑھیں

صومالیہ کی حکومت نے ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی لگا دی

صومالیہ کی حکومت نے سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کی حکومت کا مؤقف ہے کہ دہشت گرد ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام کو پراپیگنڈا پھیلانے کیلئے مزید پڑھیں

فیفا ویمن ورلڈکپ جیتنے کے بعد اسپین کی کپتان کو صدمہ، والد کے وفات کی خبر مل گئی

فیفا ویمن ورلڈ کپ کی فاتح اسپین کی کپتان اور فائنل کی ہیرو اولگا کارمونا کو فائنل کے بعد صدمے کی خبر مل گئی۔ میچ کے بعد اولگا کارمونا کو والد کی وفات کا پتہ چلا، اسپین فٹ بال حکام مزید پڑھیں