صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا کیس: ٹرمپ عدالت میں پیش، خود کو بے قصور قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت میں پیش ہو کر خود پر عائد الزامات یکسر مسترد کرتے ہوئے اپنے آپ کو بے قصور قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن مزید پڑھیں

روس کا ماسکو پر کیے جانیوالے یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

روس نے دعویٰ کیا ہےکہ یوکرین نے ماسکو میں 6 ڈرون حملے کیے جنہیں ناکام بنادیا گیا۔ روسی وزارت دفاع نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ ‘بدھ کی رات یوکرین کی جانب سے ’دہشتگردانہ حملہ‘ کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

میڈیا اداروں کو معاوضہ دینے کا قانون، فیس بک نے کینیڈا میں خبروں تک رسائی بلاک کر دی

میٹا نے کینیڈا میں فیس بک اور انسٹاگرام کے ذریعے خبروں کی رسائی کو بلاک کرنا شروع کر دیا ہے۔ میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اس کا اعلان کیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے یہ فیصلہ کینیڈین مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کی پورٹ پر حملہ، اجناس کے گودام تباہ

روس نے یوکرین کی پورٹ پر حملہ کرکے اجناس کے گوداموں کو تباہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے رومانیہ کے قریب دریائے ڈینیوب پر واقع پورٹ کو نشانہ بنایا جہاں اجناس کے گوداموں پر ڈرون حملے کیے گئے۔ مزید پڑھیں

ایپل آئی فونز میں وہ تبدیلی کرنے کیلئے تیار جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے

ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز کو پیش کرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں اور نئی ڈیوائسز میں چند بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے 2012 سے مزید پڑھیں

کاسمیٹک سرجری کروانے کی خاطر خاتون نے اپنا گھر بیچ ڈالا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی رہائشی خاتون نے کاسمیٹک سرجری کروانے کے لیے اپنا گھر ہی فروخت کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیلی بیسلے نامی 50 سالہ خاتون ایک بلاگر ہیں، جنہوں نے چہرے کی پلاسٹک سرجری مزید پڑھیں