چین: اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے طالبات سمیت 11 افراد ہلاک

چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے طالبات سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مشرقی علاقے میں اتوار کے روز یہ واقعہ پیش آیا جس میں اسکول کے جمنازیم کی مزید پڑھیں

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے پہلے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں

ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی قیمتیں، شلپا شیٹی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی

بھارت میں ٹماٹروں کے مہنگے داموں پر بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے ایک دلچسپ ویڈیو بنائی جو وائرل ہوگئی۔ مون سون کی بارشوں کی وجہ سے بھارت کی مختلف ریاستوں میں سیلاب آیا ہوا ہے جس کے باعث نہ مزید پڑھیں

وہ ہالی وڈ اداکار جو وزن کم کرنےکیلئے رات کو صرف ایک بادام کھاتے تھے

ہالی وڈ اداکار سیلین مرفی نے فلم کیلئے اپنے وزن میں حیرت انگیز کمی رات میں صرف ایک بادام کھا کر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیلین مرفی وار ڈرامہ فلم اوپین ہائیمر (Oppenheimer) میں جلوہ گر ہوئے۔ مزید پڑھیں

یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائےگئے

جنوبی امریکا کے ملک یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی یوراگوئے کے ساحل پر بڑی تعداد میں مردہ حالت میں پینگوئن پائے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں