آفس میں فون چارج کرنے پر باس نے ملازم کو ’ بجلی چور‘ قرار دے دیا

موبائل فون کی بیٹری کبھی بھی اور کہیں بھی ختم ہوسکتی ہے اور آفس میں تو کئی ملازمین کو موبائل فون چارج کرتے دیکھاجاتا ہے لیکن ایک ملازم ایسا بھی ہے جسے آفس میں فون چارج کرنے پر بجلی چور مزید پڑھیں

امریکا نے روس سے لڑنے کیلئے یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کی منظوری دیدی

امریکا نے روسی جارحیت کے خلاف دفاع کے لیے یوکرین کو ایف 16 طیارے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہےکہ امریکا نے یوکرین کو اپنے دفاع کیلئے جنگی طیارے ایف مزید پڑھیں

باربی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟

ہالی وڈ فلم باربی نے دنیا بھر میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے نتیجے میں گڑیا کا کردار ادا کرنے والی مارگوٹ روبی کو بھی ریکارڈ معاوضہ دیا گیا ہے۔ 33 سالہ اداکارہ باربی کی پروڈیوسر بھی مزید پڑھیں

نیویارک میں حکومتی ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد

امریکی شہر نیویارک میں حکومتی ڈیوائسز پر سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں کام کرنے والے سرکاری اداروں کو 30 دن کا وقت دیا گیا ہے مزید پڑھیں

افغان حکومت کا ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان

افغانستان کی وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان افغان وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیا مزید پڑھیں

ایران کے آخری بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی

ایران کے سابق بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی شہزادی ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ شہزادی ایمان پہلوی کی منگنی امریکی ادارے میں کام کرنے والے مزید پڑھیں