کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟

بالی وڈ میں سدا بہار اداکارہ سمجھی جانے والی کرینہ کپور کا میرج سرٹیفکیٹ ان دنوں بھارتی سوشل میڈیا پیجز پر زرِ گردش ہے۔ کرینہ کپور کی بالی وڈ کے نواب سیف علی خان سے 16 اکتوبر 2012 کو شادی مزید پڑھیں

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی

بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ سیاستدان بابا صدیقی کو قتل کرنیوالے لارنس بشنوئی گینگ نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ مزید پڑھیں

‘ون ڈائریکشن’ کے معروف گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گرکر ہلاک

شہرہ آفاق میوزک پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کے مایہ ناز گلوکار لیام پین چل بسے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گرے جس مزید پڑھیں

خواہش تھی اتنی بڑی فلمیں کروں کہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں: شاہ رخ خان

بالی وڈ میں کنگ کہلائے جانے والے اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ ایسی سپر ہٹ فلمیں کریں کہ ان کے والدین جنت سے دیکھ سکیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ مزید پڑھیں

5 دہائیوں بعد چاند پر قدم رکھنے والے انسانوں کیلئے نئے اسپیس سوٹ تیار

5 دہائیوں بعد انسان ایک بار چاند پر جانے کے لیے تیار ہیں اور وہاں جانے والے خلا بازوں کے لیے نئے ڈیزائنر اسپیس سوٹ تیار کرلیے گئے ہیں۔ فیشن ڈیزائنر پراڈا اور خلائی کمپنی Axiom Space کے تیار کردہ مزید پڑھیں

بھارت: گھر کے مالکان کیلئے غلاظت ملاکر آٹا گوندھنے والی ملازمہ پکڑی گئی

بھارت کے شہر غازی آباد میں گھریلو ملازمہ کی جانب سے مالکان کے گھر کھانے میں غلاظت ملانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غازی آباد کی ایک فیملی کے سب ہی افراد کو جگر کے مزید پڑھیں

تصاویر: پاکستان کیخلاف سیریز کے دوران چھٹیاں لینے والے اولی اسٹون نے شادی کرلی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔ اولی اسٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی مزید پڑھیں

بابا صدیقی پر گولیاں چلاتے وقت گارڈ کی آنکھوں میں کیا ڈالا؟ قاتلوں کا دوران تفتیش انکشاف

ممبئی: بھارتی سیاستدان اور ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل کے وقت شوٹرز نے ان کے گارڈ کی آنکھوں میں لال مرچ پھینکی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دو روز قبل قتل کیے جانے والے نیشنلسٹ کانگریس مزید پڑھیں