اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صبح سویرے بمباری سے 1 فلسطینی شہیدہو گیا۔ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں صبح سویرےاسرائیلی فوج کی بمباری سے 1 فلسطینی شدید زخمی بھی ہوا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں
فرانس میں نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرے چھٹے روز بھی جاری ہیں جہاں گرفتار مظاہرین کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی۔ مقتول نوجوان کی نانی نےلوگوں سے فسادات روکنےکی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب پولیس کے ہاتھوں نوجوان مزید پڑھیں
میئر سکھر نے گوردوارے کے منتظمین سے بھتہ مانگنے اور عبادت رکوانے کے معاملے پر فریقین میں تصفیہ کرادیا۔ ملزمان کےبزرگوں نے واقعے پر سکھ برادری سے معذرت کرلی، تصفیے میں کشمور، کندھ کوٹ، جیکب آباد، سکھر اور دیگر علاقوں مزید پڑھیں
عراق کے فٹ بالرز نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر منفراد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔ عراقی فٹ بالرز سویڈن واقعے پر احتجاج کرتے ہوئے قرآن پاک کے نسخے اٹھائے گراؤنڈ میں اترے، تمام کھلاڑیوں مزید پڑھیں
سعودی شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ مزید پڑھیں
اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج جینن میں مہاجرین کیمپ پر مسلسل فضائی حملے کررہی ہے جب کہ اس دوران مزید پڑھیں
بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور آسٹریلیا سے مقابلے کو بھارت کیلئے فائدہ مند قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہےکہ بھارت کو آئی سی سی کرکٹ مزید پڑھیں
آنجہانی شہزادی ڈیانا کا بلیک شیپ سوئٹر نیلامی کیلئے تیار ہے جس کی 90 ہزار ڈالر میں فروخت کی امید کی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آنجہانی شہزادی ڈیانا کو فیشن کی ملکہ سمجھا جاتا تھا جن کیلئے مزید پڑھیں
آئر لینڈ کی حکومت نے اپنے خوبصورت جزیروں میں رہائش کی اجازت دے دی ہے جس کیلئے پیسے بھی حکومت کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔ حکومت کی جانب سے جزیروں پر رہنے کے خواہش مند افراد کیلئے 92 مزید پڑھیں
میٹا کی زیرِ ملکیت پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کا ورژن ایکسپائر ہوگیا ہے۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس مزید پڑھیں