آئی سی سی نے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی مزید پڑھیں

مناسکِ حج کا آغاز، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے

مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے۔ مِنیٰ میں عازمین کیلئے خیموں کی بستی بسا دی گئی، عازمین رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے۔ منگل کو نماز فجر کی مزید پڑھیں

گزشتہ سال 17 ہزار سے زائد یوکرینی ریکروٹس کو عسکری تربیت دی گئی، برطانوی محکمہ دفاع

برطانوی محکمہ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران یوکرین کے17 ہزار سے زائد ریکروٹس کو برطانیہ اور دیگر اتحادیوں نے روسی حملے کے خلاف لڑنے کی تربیت دی ہے جبکہ آئندہ برس مزید ریکورٹس کو مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر تیسری سماعت کے موقع پر بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے آج درخواستوں پر مزید پڑھیں

روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر کی بغاوت، پیوٹن کا سخت ردعمل دینے کا اعلان

یوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے روسی فوجی قیادت ہی کے خلاف بغاوت کردی۔ یوکرین میں لڑنے والے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ کا ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ، کوئی بھی بڑا نام شامل کیوں نہیں؟

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا، جب کہ بھارتی مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز مزید پڑھیں

یونان نےکشتی ڈوبنے سے قبل اسکی نگرانی کی پیشکش کو نظر اندازکیا تھا: یورپی بارڈر ایجنسی

یورپی یونین کی بارڈر اینڈر کوسٹ گارڈ ایجنسی فرنٹیکس نے دعویٰ کیا ہےکہ یونان نے گزشتہ دنوں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی مزید پڑھیں

اوشین گیٹ کی بے حسی، ریسکیو آپریشن کے دوران ہی ‘آبدوز پائلٹ’ کی نوکری کا اشتہار جاری

1912 میں غرق ہونے والے مسافر بردار سمندری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ نے بے حسی کی حد کردی جس پر عالمی سطح پر سوشل میڈیا صارفین کی مزید پڑھیں

غرقاب آبدوز کے سی ای او کی اہلیہ اور ٹائی ٹینک میں ڈوبنے والے معمر جوڑے کا تعلق سامنے آگیا

بحر اوقیانوس میں غرقاب ہونے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کے پائلٹ اور اوشین گیٹ کمپنی کے سی ای او اسٹاکٹن رش کی اہلیہ کے 1902 میں ڈوبنے والے جہاز ٹائی ٹینک پر سوار معمر جوڑے سے رشتے کے متعلق اہم انکشاف مزید پڑھیں

آبدوز ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ کمپنی کے شریک بانی نے اپنا تجزیہ دے دیا

بحر اوقیانوس میں غرقاب ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کے شریک بانی گیولرمو سوہنلین نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر زیر آب دباؤ کے باعث آبدوز پھٹ گئی ہوگی۔ اوشین گیٹ کی 18 جون کو مزید پڑھیں