بغاوت کرنیوالے عالمی برادری کی بات سنیں تو ان کیلئے راستہ موجود ہے: اسیر صدر نائجر

فرانسیسی وزیرخارجہ کا کہنا ہےکہ نائجرمیں بغاوت کے بعد گرفتار کیے جانے والے صدر کی صحت بہتر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا نے کہا کہ بغاوت حتمی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

روم کے زیر تعمیر ہوٹل کے باغ کے نیچے سے 2 ہزار سال پرانا تھیٹر دریافت

اٹلی کے دارالحکومت روم میں 2 ہزار سال پرانا شاہی تھیٹر حادثاتی طور پر ایک زیرتعمیر ہوٹل کے باغ کے نیچے دریافت کیا گیا ہے۔ آثار قدیمہ کے ماہرین 2020 سے Palazzo della Rovere نامی باغ میں کھدائی کر رہے مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟ ہدایات جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چین: اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے طالبات سمیت 11 افراد ہلاک

چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے طالبات سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مشرقی علاقے میں اتوار کے روز یہ واقعہ پیش آیا جس میں اسکول کے جمنازیم کی مزید پڑھیں

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

بھارت میں سینئر پولیس افسر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 57 سالہ اسسٹنٹ پولیس کمشنر نے پہلے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں

ٹماٹر کی آسمان کو چھوتی قیمتیں، شلپا شیٹی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی

بھارت میں ٹماٹروں کے مہنگے داموں پر بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے ایک دلچسپ ویڈیو بنائی جو وائرل ہوگئی۔ مون سون کی بارشوں کی وجہ سے بھارت کی مختلف ریاستوں میں سیلاب آیا ہوا ہے جس کے باعث نہ مزید پڑھیں