انسانی حقوق کی تنظیموں نے یونان کشتی حادثے کے مقابلے میں لاپتا آبدوز کی میڈیا کوریج کی مذمت کی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ یورپ اور وسطی ایشیاکے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر جوڈتھ سندرلینڈ نے کہا کہ کشتی حادثہ اور لاپتا آبدوز مزید پڑھیں
بحر اوقیانوس میں لاپتہ آبدوز میں سوار افراد کے بچنےکے آثار ختم ہونے لگے ہیں، چند گھنٹوں میں آکسیجن ختم ہونے کے خدشات پر تلاش تیز کردی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ ٹائی ٹینک کے ملبےکا نظارہ کرنے سمندر مزید پڑھیں
الجزائرکی عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم کو 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں سزا سنائی ہے۔ مزید پڑھیں
چین کے ایک باربی کیو ریسٹورینٹ میں گیس کے دھماکے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی رات کو چین کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا جس سے متعلق تصدیق کی مزید پڑھیں
بیجنگ: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کے مزید پڑھیں
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کے لیے 2022 کافی خراب سال ثابت ہوا تھا جس دوران ان کی دولت میں 130 ارب ڈالرز سے زیادہ کی کمی آئی۔ ایلون مسک نے 2023 کا آغاز 137 ارب ڈالرز مزید پڑھیں
ایشز سیریز کے پہلے ہی میچ میں انگلینڈ اور آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میچ ریفری اینڈی پےکرافٹ نے سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر جرمانہ عائد کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید پڑھیں
بھارت میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا جہاں ایک سنگ دل باپ نے اپنے مزید پڑھیں
بھارت میں 12 کلو وزنی سموسہ کھانے کے چیلنج کو پورا کرنے والوں کو 71 ہزار بھارتی روپے (دو لاکھ 48 ہزار سے زائد پاکستانی روپے ) نقد انعام دیا جائے گا۔ بھارتی ریاست گجرات کے باسیوں کو ایک منفرد مزید پڑھیں
برطانوی اخبار نے سمندر میں لاپتا ہونے والی آبدوز ٹائٹن سے متعلق انکشاف کیا ہےکہ آبدوز کو آزاد انسپکٹرز سے چیک نہیں کرایا گیا تھا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ٹائی ٹینک کے قریب لاپتا ہونے والی آبدوز کی کمزور سیفٹی مزید پڑھیں