نیوزی لینڈ: ریسٹورینٹ میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، 4 افراد زخمی

نیوزی لینڈ کے ریسٹورینٹس میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانی کے تین چائنیز ریسٹورینٹس میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

ھارت: ڈانس کے بعد دہلی میٹرو ٹرین میں لڑکی کے بال اسٹریٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

بھارت: دہلی میٹرو ٹرین میں لڑکی کے بال اسٹریٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیر غور ویڈیو دہلی میں نئی جدید میٹرو ٹرین کی ہے جس میں ایک لڑکی کو اپنے بال کو اسٹریٹ کرتے دیکھا مزید پڑھیں

چند روز قبل مردہ قرار دیکر آخری رسومات کیلئے لے جاتے ہوئے زندہ ہونے والی خاتون چل بسی

لاطینی امریکا کے ملک ایکواڈور میں چند روز قبل ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیے جانے کے بعد آخری رسومات کے دوران حیران کن طور پر زندہ ہو جانے والی خاتون چند روز بعد ہی چل بسی، بیٹے نے مزید پڑھیں

چین ، امریکا کشیدگی: آئی فون بنانے والی تائیوانی کمپنی اب کار بنائے گی

آئی فون بنانے والی تائیوانی کمپنی فاکس کون کی جانب سے تائیوان معاملے پر چین اور امریکا کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد الیکٹریکل گاڑیاں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تائیوان کی ہون ہائی ٹیکنالاجی گروپ کی مزید پڑھیں

یونان تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا معاملہ، 500 افراد تاحال لاپتا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان جیریمی لارینس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے میں مزید پڑھیں

امریکا کے خطرناک ترین شخص قرار دیے جانے والے ڈینئل ایلسبرگ چل بسے

ویتنام جنگ میں امریکی مداخلت کو بے نقاب کرنے والے وہسل بلوور ڈینئل ایلسبرگ 92 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔ طویل عرصے سے لبلے کے کینسر میں مبتلا سابقہ امریکی آرمی اینالسٹ ایلسبرگ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جنگ آزادی کے ہیرو حاجی مرزا علی خان کے مزار پر میوزیم قیام

شمالی وزیرستان میں جنگ آزادی کے ہیرو حاجی مرزا علی خان المعروف فقیرایپی سے منسوب میوزیم قائم کرکے وہاں ان کے زیر استعمال اسلحہ اور دیگر ساز و سامان رکھا گیا ہے۔ میوزیم میرانشاہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر مزید پڑھیں