گوجرنوالہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کی تازہ ترین صورتحال۔

گوجرانوالہ ڈویژن میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار24نئے مریض سامنے آئے، تین روز سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت گوجرانوالہ ڈویژن میں کوروناوائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 8466ہ وگئی،محکمہ صحت گوجرانوالہ ضلع میں کوروناوائرس مزید پڑھیں

روسی سائنسدانوں کاکورونا کے خلاف بھڑا کارنامہ!!!

روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے خلاف نئی ویکسین تیار کرلی ہے، جو اگست تک مریضوں کے لیے دستیاب ہوگی۔ روسی سائنسدانوں نے کورونا کے خلاف ویکسین تیار کرلی ماسکو میں قائم سیکینوف اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا مزید پڑھیں

کھیروں کازیادہ استعمال صحت کےلئے کیا اسرات رکھتاہے۔

ماہرین نے زیادہ کھیرے کھانے والوں کی صحت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ہارٹ سرجن ڈاکٹر اسٹیون گیونڈری نے اپنی حالیہ تحقیق میں یہ بات ثابت کی ہے کہ آلو، کھیرے مزید پڑھیں

ای سی سی کی جانب سےگندم کی درآمد کیلئے کوششیں جاری۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ وزارت قومی تحفظ خوراک گندم کی درآمد کے لیے کوششیں تیز کرے اور گندم درآمد کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرے۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت مزید پڑھیں

معیشت اور تعلیم کی ڈیجیٹلائزیشن سے پاکستان مزید ترقی کرے گا، صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معیشت، تعلیم اور سرمایہ کاری کی ڈیجیٹلائزیشن سے پاکستان تیزی سے ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ عیدالاضحٰی پر مویشی منڈیوں، بازاروں اور نماز عید کے دوران ایس او پیز مزید پڑھیں