’حضرت عیسیٰ کی جانب سے اندھے کو شفا دینے کا مقام 2 ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام کیلئے کھولا جائیگا‘

اسرائیلی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جس جگہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے مادر زاد اندھے کو بینائی کا تحفہ دیا تھا، اسے 2 ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام اور سیاحوں کیلئے کھولا جارہا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس مزید پڑھیں

برصغیر پاک وہند میں ہوئی 90 سال پرانی شادی کا ’ دعوت نامہ‘ وائرل

دنیا بہت ترقی کرچکی ہے اور اسی ترقی کے دوران شادی کے دعوت نامے بھی جدید سے جدید ترین انداز اپنانے لگے۔ تاہم ان دنوں سوشل میڈیا پر 90 سال پرانا اردو میں تحریر کیا گیا ایک شادی کارڈ وائرل مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے خودکشی سے بچاؤ کا فیچر ہٹا دیا، ایلون مسک کو تنقید کا سامنا

ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے دنیا بھر میں مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے فیچر میں ایک اور تبدیلی کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ نے ایلون مسک کے حکم پر خودکشی سے مزید پڑھیں

پشاور میں سجا کارشو ، 50 سے زیادہ پرانی اور نایاب گاڑیاں نمائش کیلئے پیش

پشاور میں پرانی اور نایاب گاڑیوں کا میلا سج گیا ہے جہاں 50 سے زیادہ گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں ۔ خوبصورت، قدیم اور چمچماتی گاڑیوں کا میلا پشاور سروسز کلب میں سجا ہوا ہے جہاں ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعمیرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔ مسجد کے قریب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا

گلگت بلتستان میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیکڑوں مزید پڑھیں