‘اسی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے ایرانی جنرل کو ہدف بنایا گیا تھا’ جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظفریف نے کہا ہے کہ جنگ نہیں چاہتے مگر کسی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کریں گے، اُن اڈوں کو نشانہ بنایا جہاں سے ہمارے شہریوں، سینئر عہدیداروں پر حملہ کیا گیا، ایران نے اپنے دفاع مزید پڑھیں

‘سب ٹھیک ہے مگر حملوں کے باعث ہونیوالے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی میزائل حملوں کے بعد پیغام میں کہا کہ سب ٹھیک ہے، ایران نے عراق میں دو امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، حملوں کے باعث ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملے: عراق میں امریکہ کے کون سے فوجی اڈے نشانہ بنائے گئے، مکمل تفصیلات جان لیں

ایران نے عراق میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان میں الاسد ایئر بیس اور اربیل فوجی اڈے شامل ہیں۔ عراق میں موجود الاسد فوجی اڈہ اتنا بڑا ہے کہ ملک میں امریکی مزید پڑھیں

سچ کا قحط اور قبضہ مافیا ملک کے بڑے مسائل :گورنرپنجاب

قائد و اقبالؒ کے خوابوں کو عملی تعبیر دینے کیلئے ہمیں ایک قوم بن کر کام کرناہوگا گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)گونررپنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن دو نہیں ایک پاکستان کا خواب اسی صورت مزید پڑھیں

80 لاکھ کشمیریوں کو نظر بند کر دیا گیا، عالمی برادری نوٹس لے: وزیراعظم

جنیوا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 80 لاکھ کشمیریوں کو نظر بند کر دیا گیا، لوگ گھروں اور کشمیری رہنما جیلوں میں بند ہیں، عالمی برادری سے کشمیر پر نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔گیپکو کا صارفین کے لئے اہم اعلان

گوجرانوالہ وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات کی روشنی میں صارفین کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے گیپکو میں سرکل کی سطح پر ہفتہ وار کھُلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ریجن بھر میں میں لگائی گئی کھُلی کچہریوں کے دوران مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔پٹرول پمپس کے خلاف بڑی کاروائی

گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرسٹی عثمان سکندراور اسسٹنٹ کمشنر (صدر)حناء ارشد کا ناجائز منافع خوری میں ملوث پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن،901لاکھ 20ہزار روپے کے جرمانے عائد۔ کاروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)عثمان مزید پڑھیں

جیوانی میں 2 ارب 47 کروڑ کی کرسٹل آئس اور دیگر منشیات پکڑی گئی

اسلام آباد: پاک بحریہ، کسٹمز اور میری ٹائم سکیورٹی نے مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں حصہ لیا، آپریشن بلوچستان کے علاقے پشوکان کے قریب جیوانی میں کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ آپریشن میں 100 کلوگرام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔سابق چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامررحمان کا کھلا چیلنج

گوجرانوالہ:سابق چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان نے گمراہ کن الزامات لگانے والوں کو اوپن چیلنج دیا ہے کہ وہ شہر سے کسی ایک بھی ایسے بندے کو ڈھونڈ لائیں جویہ کہے کہ اُس نے کام کروانے کے لئے مزید پڑھیں

سردی بڑھنے لگی، بابو سرٹاپ پر برفباری، علاقہ ٹریفک کیلئے بند، مکمل احوال جان لیں

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ہے، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، ناران اور بابو سر ٹاپ پر بھی آسمان سے برف روئی کے گالوں کی طرح برسنے لگی،علاقے کو مزید پڑھیں