گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں کرونا کا حملہ۔

گوجرانوالہ ًًًًًًًًًًًًًًٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕ گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلباءٹیچرز سمیت 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، متاثرہ طلباء اور طالبات ٹیچرز اور سٹاف ممبران نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر لیفٹنٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کی مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ کا کوئلے کی درآمد پر اضافی چارجز نا لینے کا انکشاف۔

پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ ( پی آئی بی ٹی ایل) کا کہنا ہے کہ کوئلے کی درآمد پر اضافی چارجز نہیں لیے جاتے۔پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ ( پی آئی بی ٹی ایل) کی جانب سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر نوجوان کی اسلحے کی نمائش ، انجام جاننے کے لیے کلک کریں

گوجرانوالہ تھانہ احمد نگر پولیس کی کاروائی گوجرانوالہ ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار اسلحہ برآمد ،ایس ایچ او عرفان بھنڈر گوجرانوالہ ملزم اسلحے کے ساتھ ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں