اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور قانون ہاتھ میں لینے والوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔ آئی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا رواں ماہ ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی آئینی بینچ کمیٹی نے سویلین کے فوجی ٹرائل سے متعلق معاملے پر آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس امین الدین خان کی مزید پڑھیں
سکھر انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے تحت سندھ کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے کالجز میں داخلوں کیلئے صوبے میں دوبارہ مزید پڑھیں
کراچی سے بذریعہ نیشنل ہائی وے سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لایا جانے والا طیارہ حیدرآباد پہنچ گیا۔ ایم ڈی 83 ناکارہ مسافر طیارے کے ذریعے سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طلبا کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ ناکارہ مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے اس بار بھی احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن کے پی مینا خان نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت مزید پڑھیں
صوابی: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطے کی تصدیق کردی۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 24 نومبر کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر ماں کیساتھ میٹرو بس سے اترتے ہوئے چار سالہ بچے کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ماں کے ہمراہ میٹرو بس سے اترتے ہوئے 4 سالہ بچہ ٹریک پر گرنے مزید پڑھیں
کراچی میں علاقے اورنگی ٹاؤن کی فرنٹیئر کالونی میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک دیا۔ ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے لیکن نامعلوم ملزمان نے ان کے ریسٹورنٹ پر مزید پڑھیں