نکاح سے پہلے شوہر کے ساتھ فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی: ماہرہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کے فوٹو شوٹ کے حوالے سے دلچسپ گفتگو شیئر کی ہے۔ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نکاح مزید پڑھیں

فیصل واوڈا سینیٹر منتخب ہونے کے بعد کہیں نا کہیں پارٹی کے کام آئیں گے: رہنما ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن میں آزاد حیثیت میں سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن سندھ کے باہر رہنما ایم کیو ایم شبیر قائم خانی کا میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں آئینی درخواست میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں ہائیکورٹ ججز کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزارت داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کو وزیراعظم آفس طلب کرلیا جس میں حکام مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی اور نجیب ہارون سینیٹ الیکشن سے دستبردار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی اور نجیب ہارون سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رؤف صدیقی نے کہا کہ فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنےکا پارٹی مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز: ہولی منانے والے نوجوانوں اور ہوٹل کے گارڈز میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی

نوشہرو فیروز : تھانہ مورو کی حدود میں ہوٹل کے گارڈز اور نوجوانوں میں تلخ کلامی اور ہاتھاپائی کا واقعہ سامنے آیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جہاں ہولی منانے والے اقلیتی برادری کے کچھ نوجوان مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کی مسجد نبویؐ سے افطار کی ویڈیو وائرل

قو می کرکٹر افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ مسجد نبویؐ سے افطار کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ پاکستان سپرلیگ 9 کے ختم ہوتے ہی قومی کرکٹر بابراعظم، امام الحق، نسیم شاہ اور افتخار احمد رمضان کے مزید پڑھیں

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افرا د ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق مزید پڑھیں