کراچی میں عوامی مرکز پاسپورٹ آفس اب 24گھنٹے کھلا رہے گا

کراچی میں شہری اب رات گئے بھی پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ عوامی مرکز پر ریجنل پاسپورٹ آفس میں رات گئے بھی شہری پاسپورٹ بنوانے کے لیے موجود تھے۔ عوامی مرکز ریجنل پاسپورٹ آفس اب 24گھنٹے کھلا رہے گا جہاں شہری مزید پڑھیں

مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے مقابلے رواں سال ترسیلات 3 فیصد سے زائد

کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے مقابلے رواں سال ترسیلات 3 فیصد زائد ہیں۔ مرکزی بینک کے اعلامیے میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے اپریل میں بھیجے گئے ترسیلات زر کی تفصیلات مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے بیشتر کیسز میں برسوں سے نتائج صفر ہیں: سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیل ٹاؤن سے 5 سال سے لاپتا شہری کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس دوران مزید پڑھیں

ملتان: چلتی ٹرین میں چڑھنےکی کوشش کرتی لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنےکی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملتان کینٹ ریلوےاسٹیشن پر پاؤں پھسل جانےسےلڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔ لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے مزید پڑھیں

ای سی سی نے پاسکو کیلئے گندم کا ہدف 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنےکی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاسکو کیلئےگندم کی خریداری کا ہدف 14 سے بڑھا کر 18لاکھ میٹرک ٹن کرنےکی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی درخواست منظور، حکومت کا بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے بشریٰ بی بی کی درخواست پر مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق مزید پڑھیں

ادائیگیوں کا حجم 1800 ارب ہو گیا، آئی پی پیز کا وزارت توانائی و خزانہ پر فوری ادائیگیوں کیلئے دباؤ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی پی پیز کو ادائیگیوں کاحجم 1800 ارب روپےتک پہنچ گیا ہے جب کہ توانائی شعبےکاگردشی قرضہ 2310 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ آئی پی پیز مزید پڑھیں