پی ٹی آئی یورپی یونین اور آئی ایم ایف کو خط لکھنےکے بجائے الیکشن ٹربیونلز میں جائے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی والے آئی ایم ایف کو خط لکھتے ہیں تو کبھی یورپی یونین سے الیکشن کی تحقیقات کا کہہ رہے ہیں، اگر آپ کو شکایت ہے تو الیکشن مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ

اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسز پوائنٹ کا مزید پڑھیں

احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کا معاملہ، پرنسپل ایچی سن کالج عہدے سے مستعفی

لاہور: پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل اے تھامسن نے استعفا دے دیا۔ ایچی سن کالج کے پرنسپل نے اسٹاف کوخط کے ذریعے اپنے استعفے سے آگاہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ گورنرہاؤس کےمتعصبانہ اقدامات نے اسکول کی گورننس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر ارشد چوہان کو انکی خدمات پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر ارشد چوہان کو انکی خدمات پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ڈاکٹر ارشد چوہان کا شمار دنیا کے قابل ترین ڈاکٹرز میں ہوتا ہے ڈاکٹر ارشد چوہان گائنی کی متعدد کتابوں مزید پڑھیں

یقین ہے متحد ہو کر ہم تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیں گے، صدر اور وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ یقین ہے کہ ہم متحد ہو کر تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان نے نیک خواہشات کا اظہار مزید پڑھیں

پنجاب: پہلی مرتبہ میٹرک اور انٹرکے نتائج سے قبل فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر کے داخلے کھولنے کی ہدایت

پنجاب میں پہلی مرتبہ میٹرک اور انٹر کے نتائج سے قبل فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر میں داخلے کھولنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پنجاب میں نتائج سے پہلے گیارہویں اور تیرہویں میں داخلے کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔ اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی مزید پڑھیں

کراچی میں اب لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں میں بھی نائٹ کرکٹ کھیلنے کا جنون بڑھ گیا

رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہوتے ہیں کراچی میں نائٹ کرکٹ کا جنون مزید بڑھ جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب لڑکوں کے بعد لڑکیوں نے بھی رمضان میں نائٹ کرکٹ کھیلنا شروع کردی ہے۔ کھیلو کرکٹ کی مزید پڑھیں