صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلیے مل کرکام کریں۔ شکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ کی ت قریب مزید پڑھیں
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کرلیا۔ لاہور میں ڈائریکٹرز کے ساتھ ہونے والےاجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو تمام ڈائریکٹرز نے اپنے شعبوں کی کارکردگی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ پاکستان سپرلیگ 9 کے ختم ہوتے ہی بیشتر کرکٹرز رمضان کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے رمضان کی آمد اور شہید فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے چراغاں کرنے والے 12 سالہ فلسطینی بچے کو سینے میں گولی مار کر شہید کردیا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے میں فروخت مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق معیشت کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے نیشنل ڈیٹا ویئر ہاؤس کی تیاری پر کام جاری ہے، نیشنل مزید پڑھیں
آل راؤنڈر عماد وسیم کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے امکانات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق عماد وسیم فیملی اور دوستوں سے مشاورت کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے چیف مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عیدالفطر کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90،90 دن کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 اور رولز آف بزنس کے مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ائیرپورٹ آؤٹ سورسنگ اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیردفاع اور ہوابازی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور کمیٹی کی تشکیل مزید پڑھیں