وقف رولز لاگو، اسلام آباد کی مساجد و امام بارگاہوں سے کوئی متنازع تقریرنہیں ہوسکے گی

وفاقی دارالحکومت میں وقف پراپرٹیز (مسجد منیجمنٹ) رولز لاگو کردیے گئے۔ 1986 کے رولزکے تحت اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم ہوگئیں۔ اسلام آباد میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر 1986 کے رولزکی جگہ مزید پڑھیں

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ہراسانی کے الزام پر گریڈ 18 کا افسر نوکری سے فارغ

پشاور کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طالبہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر گریڈ 18 کے افسر کو نوکری سے فارغ کردیا ہے جبکہ گریڈ 17 کے دوسرے اسٹاف ممبر کی تنزلی کی گئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے مطابق عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان میں صارفین کےساتھ ٹرانزکشن کرنے والے آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش کردی۔ مقامی صارفین کیلئے سہولیات فراہم کرنیوالے تمام آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ویلیو مزید پڑھیں

ایف بی آر میں اصلاحات اور آٹومیشن کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم

اسلام آباد: ایف بی آر میں اصلاحات اور آٹومیشن کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف 10 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کےچیئرمین ہوں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ خزانہ، تجارت، صنعت وپیداوار، مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب ہوگئیں۔ سائرہ افضل تارڑ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔ سائرہ افضل تارڑ کو مزید پڑھیں