شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

تین نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں عدم پیشی پر حسن اور حسین مزید پڑھیں

ناظم آباد سے بچوں کی گمشدگی کا کیس: عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت نے ناظم آباد سے لاپتا ہونے والے دو کم عمر بہن بھائی انابیہ اور ایان کو دوسری خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں نارتھ ناظم آباد مزید پڑھیں

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

کراچی : دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیرسومروکی طبیعت خراب ہوگئی۔ اہلخانہ کے مطابق نصیر سومرو کو طبیعت خرابی پر گلستان جوہرکےنجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ نصیرسومرو کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کو کئی مزید پڑھیں