11 ویں حب ریلی کیلئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، دلچسپ و مشکل ٹریک تیار

11ویں حب ریلی کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں جس کیلئے 51 کلومیٹر پر مشتمل دلچسپ و مشکل ٹریک بنایا گیا ہے۔ حب ریلی کا 11 واں ایڈیشن کا میلہ اتوار کو بلوچستان کے علاقے حب میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ضلعی حکومت کا نمائندہ عدالت میں پیش ہوا مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

لاہور: پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل تفشیش کیا جائے گا، انہوں نے مزید پڑھیں

ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27 اہم ادویات دستیاب نہیں

ملک بھر میں ایک بار پھر جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوگئی، انسولین سمیت 27 اہم ادویات میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں۔ ڈرگ انسپکٹر سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں انسولین سمیت 27 اہم ادویات میڈیکل اسٹورز پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

کراچی: چیف جسٹس نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ چیف چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ مزید پڑھیں

آگ کا دریا عبور کرکے وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ کی کرسی اللہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے اور مجھے آگ کا دریا عبور کرکے یہاں تک پہنچنا پڑا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت، پروٹوکول کی گاڑیاں بھی بھیج دیں

کراچی: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کا مختص پروٹوکول واپس بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس کی مزید پڑھیں

شارجہ: شدید بارشوں کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ

شدید بارشوں نے شارجہ کے متعدد علاقوں میں انسانی صحت سے متعلق مسائل پیدا کردیے۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شارجہ میں ماہرین صحت نے عوام کو گھروں میں نلکے کا پانی استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مزید پڑھیں

دو پاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

پاکستان کے دو بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 14 سالہ عبداللّٰہ زمان کوارٹر فائنل میں جب کہ ان کے مزید پڑھیں