فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، اہلخانہ سے فون پر بات کی اجازت مل گئی

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع کر دی۔ جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خردبرد سے متعلق کیس میں گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو کو نیب نے مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹرز کو دسمبر کے بعد سے کانٹریکٹ کی ادائیگی نہیں ہوئی، انہیں قائد اعظم ٹرافی اور ون ڈے کپ کی بھی ادائیگیاں ہونی ہیں۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں سرکاری اسپتال کے ایم ایس کے زیر ملکیت نجی اسپتال میں اپینڈکس کے جعلی آپریشنز کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق نجی اسپتال میں سال 2022 میں صحت کارڈ کےتحت 2602 آپریشنز مزید پڑھیں

کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا، نئے سلسلے کے تحت 11 مارچ تک ملک کے بالائی علاقوں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 12 مارچ کو مزید پڑھیں

عام انتخابات: نوجوانوں نے پی ٹی آئی اور پُختہ عمر کے لوگوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا :سروے

8 فروری کے عام انتخابات میں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف کو اور پُختہ عمر کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ۔ سرکردہ ریسرچ اور سروے کمپنی گیلپ پاکستان نےتقریباً4ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول مزید پڑھیں

آصف زرداری کو صدارتی الیکشن میں غیر مشروط سپورٹ کیا ہے: فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا ہےکہ آصف زرداری کو صدارتی الیکشن میں غیر مشروط سپورٹ کیا ہے۔ ایک بیان میں فاروق ستار نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت کی شاید قانونی حیثیت نہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے محمود اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن اتحاد کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کو درخواست دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ جب مزید پڑھیں