اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 692 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی جانب سے 23 اپریل کو سہ پہر مزید پڑھیں

سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کہا پی ٹی آئی والوں نے ان کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرض کے لیے آخری راستہ ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینےکا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں، مزید پڑھیں

لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان اوور بلنگ پر معاملات طے پاگئے

لاہور : لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان اوور بلنگ پر معاملات طے پاگئے۔ لیسکو حکام کے مطابق لیسکو چیف شاہد حیدر اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک نے معاملہ حل کروایا جس کے تحت لیسکو انتظامیہ 3 مزید پڑھیں

پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے پہلے ماہ ایران سے درآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا اور رواں مالی سال مزید پڑھیں