صدر کے ووٹ کیلئے ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر کے ووٹ کے لیے ہم ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: خراب موسم کے باعث لاہور اور پشاور کا میچ تاخیر کا شکار

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور خراب موسم کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ تاخیر کا شکار ہے۔ وقفے وقفے سے بارش کے باعث پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والے میچ مزید پڑھیں

ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ ریاستی تاریخ کی سب سے بڑی آگ قرار

ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو ریاستی تاریخ کی سب سے بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے پین ہینڈل ریجن میں اسموک ہاؤس کریک فائر بےقابو ہوگئی ہے، دو دنوں میں ٹیکساس مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم مزید پڑھیں

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا

کراچی : بینک آف امریکا نے پاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا۔ بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالربانڈکا بھاؤ مارکیٹ کے بھاؤ سے زیادہ ہے چنانچہ بینک نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا مزید پڑھیں