اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدرمملکت کوبھیج دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی مزید پڑھیں
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کی سربراہی میں (ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں نو منتخب مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں شیڈول ہے، ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت مزید پڑھیں
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکومت سازی کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر شدید تحفظات ہیں۔ ایم کیو ایم کا4 رکنی وفد مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے اہم اہداف طے کرلیے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگاجس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو سپریم کورٹ میں انفرادی حیثیت میں چیلنج کر دیا۔ شیر افضل مروت مزید پڑھیں
کراچی:میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیر تک سندھ میں جیالا وزیراعلیٰ آجائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تین ہٹی سےڈاکخانہ لیاقت آباد میں ساڑھے 37 کروڑ روپےلاگت سے سیوریج مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلئے سندھ سے خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کو 10 اور ایم کیوایم کو 4 نشستیں دے دی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کی شازیہ مزید پڑھیں