مجھے کوئی ٹرم نہیں چاہیے صرف پاکستان کی خوشحالی چاہیے: پی پی سے پاور شیئرنگ کے سوال پر شہباز شریف کا جواب

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پی پی سے پاور شیئرنگ کے سوال پر جواب میں کہا کہ مجھے کوئی ٹرم نہیں چاہیے صرف پاکستان کی خوشحالی چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے مزید پڑھیں

صدر علوی نئے وزیراعظم سے حلف لینے کے اعزاز سے محروم رہیں گے

اسلام آباد: نیاصدارتی انتخاب وزیراعظم کے انتخاب کے فوری بعد ہوگا جس کے نتیجے میں صدر مملکت عارف علوی نئے وزیراعظم سے حلف لینے کے اعزاز سے محروم ہوجائیں گے اور ان کے جانشین کو یہ ذمہ داری ادا کرنا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں سی ای سی پنجاب کے ارکان نے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی نشست پر حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی پنجاب اسمبلی کی نشست پر کامیابی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محمد خان مدنی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران مزید پڑھیں

پاکستان کے انتخابات پر برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین کا رد عمل

پاکستان کے انتخابات پر برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین کی جانب سے تقریباً ایک جیسے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ برطانیہ، امریکہ اور یورپی یونین، تینوں نے اپنے ردعمل میں مشکلات کے باوجود اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، سکیورٹی اور مارکیٹنگ سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس

لاہور: چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس میں سکیورٹی اور مارکیٹنگ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مزید پڑھیں

20 چوکے 8 چھکے! نسانکا ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے سری لنکن بیٹر

سری لنکا کے اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے سری لنکن بیٹر بن گئے۔ پاتھم نے ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرکے دنیا کے 12ویں بیٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام مزید پڑھیں

انتشار موزوں نہیں، دعا ہے انتخابات ملک میں معاشی استحکام اور خوشحالی لائیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

انتخابات سے پاکستان میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ چئیرپرسن فافن مسرت قدیم کی جانب سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں