پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت پر ان کی پوسٹ پر نامناسب تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر سرکاری و غیر حتمی مزید پڑھیں
انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی واقعات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے واقعات سے متعلق مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے47 اسلام آباد کے انتخابی نتائج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین نے این اے 47 مزید پڑھیں
ڈی آئی خان کے علاقے مورگہ حسن خیل میں فائرنگ سے اے ایس آئی شہید اور جوابی فائرنگ میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی دین محمد الیکشن ڈیوٹی سے واپس آ رہا تھا کہ نامعلوم مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق عام انتخابات میں شکست کھاگئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کےا میر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہوسکے۔ این اے مزید پڑھیں
عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھاگئے۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم ليگ( ن )کے عطا اللہ تارڑ نے این اے 127 لاہور 11 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کو شکست دیکر میدان مارلیا۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 لاہور 11 کے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 لاہور 4 سے مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق کامیاب ہوگئے۔ عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں این اے 20 لاہور 4 کے تمام 229 پولنگ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے حلقہ 76 نارووال 2 میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار جاوید صفدر کو شکست دے دی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے احسن مزید پڑھیں
لاہور کے حلقے این اے 122 میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے جہاں مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق کو شکست ہوگئی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف مزید پڑھیں