ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے امیدواروں کو غیر ضروری عوامی اجتماعات نہ کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ اپنے بیان میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہا کہ نامعلوم دہشتگرد عوامی اجتماعات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ دوسری جانب بلوچستان کے نگران مزید پڑھیں
پاکپتن کی تحصیل قبولہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وارڈ نمبر 9 کے ایک گھر میں 4 ڈاکو واردات کر رہے تھے کہ اسی دوران اطلاع ملنے پر پولیس نے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز حیدر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آپ مزید پڑھیں
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ بلدیاتی اداروں نے کام کیا ہے تو شاہراہوں سے پانی صاف ہوا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نعیم الرحمان اور مصطفیٰ کمال کے لیے مختلف مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت خزانہ اور پاور ڈویژن کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اور توانائی شعبے کے حکام آج (پیر) سے نگران حکومت کی جانب سے سرکلر ڈیٹ اسٹاکس اور ٹیرف ریشنلائزیشن سے مزید پڑھیں
پنجاب کے میدانی علاقوں میں پھر دھند چھاگئی جس سے ٹریفک نظام شدید متاثر ہے۔ شدید دھند کے سبب لاہور سیالکوٹ موٹروے بند ہے، موٹروے ایم ٹو لاہور سے فاروق آباد، ایم 4، شورکوٹ انٹرچینج سے گوجرہ تک اور ملتان مزید پڑھیں
صدر پاکستان، نگران وزیراعظم اور پاک فوج نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر پاکستان عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری مزید پڑھیں
کراچی میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید پڑھیں
ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل تین اہم سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ نون (پی ایم ایل این)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منشور کا جائزہ فراہم مزید پڑھیں
کراچی پورٹ کا بلک اور جنرل کارگو نظام تقریباً ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائے گا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین سیدین زیدی نے کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام مایک ماہ میں مزید پڑھیں