روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں

سمبڑیال کلکٹریٹ کسٹم میں کسٹم ڈے کی تقریب منعقد کروڑوں روپے مالیت کا ضبط شدہ مال جلا دیا گیا ۔صائمہ آفتاب کلکٹر کسٹم

گوجرانوالہ کلکٹریٹ سمبڑیال میں کسٹم کے عالمی دن کے موقعہ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں کروڑوں روپے کے ضبط شدہ سامان کو جلا دیا گیا جس میں شراب کی بوتلیں، سگریٹ، چھالے والی ادویات اور دیگر مصنوعات شامل تھیں مزید پڑھیں

الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، کسی کو الیکشن کے بنیادی حق سے محروم کرکے اسے سزا دی جارہی ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت میں جسٹس منصور نے ریمارکس دیے کہ انتخابات میں حصہ لینا بنیادی حق ہے، کسی شخص کو انتخابات کے بنیادی حق مزید پڑھیں

پاکستان میں موسم سرما اس بار طویل خشک سردی میں گزر رہا ہے: ماہرین موسمیات

ماہرین موسمیات کے مطابق موسم سرما اس بار طویل خشک سردی میں گزر رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے جس کی وجہ سے موسمی پیٹرن بھی تبدیل ہونے مزید پڑھیں

فہمیدہ مرزا نے انتخابی نشان کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما فہمیدہ مرزا نے انتخابی نشان کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ فہمیدہ مرزا نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ میرا تعلق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا ہائی ویز اور موٹرویزپرکجھور کے درخت نہ لگانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ہائی ویز اور موٹرویز پر کھجور کے درخت لگانے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق سمیت دیگرکی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران ڈی جی مزید پڑھیں

عام انتخابات: ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیے گئے

اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں