احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی چھٹیوں کا تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی چھٹیاں منظور یا مسترد کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 25 جنوری سے آگے چھٹیوں مزید پڑھیں

’محتاط چلنا ہوگا کہیں اداروں کے درمیان قائم آئینی توازن خراب نہ ہو‘، شوکت صدیقی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سابق جج اسلام مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ پر حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید

ڈی آئی خان: ابا شہید چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی ایس پی حافظ عدنان نے بتایا کہ گزشتہ رات دہشتگردوں نے ابا شہید چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس پر کوئیک رسپانس مزید پڑھیں

اسلام آباد: سکیورٹی خدشات کے سبب بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی 26 جنوری تک بند

اسلام آباد میں سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کو 26 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے کئی تعلیمی ادارے سکیورٹی کے پیش نظر آج دوسرے روز بھی بند ہیں، مزید پڑھیں

عام انتخابات: فوج کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عام انتخابات کے سکیورٹی معاملات پر پاک فوج کی فراہمی کیلئے سمری کابینہ کو بھجوادی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی نگران کابینہ کی منظوری کے بعد عام انتخابات کی سکیورٹی کیلئے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کا سالانہ 600 ارب روپے وصولی کا پلان مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاورڈویژن کا سالانہ 600 ارب روپے وصولی کا پلان مسترد کردیا۔ نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجلی نادہندگان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اجرا اور تجدید نہ کرنےکی سفارش مزید پڑھیں

اقتدار میں آکر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے 8 فروری کے عام انتخابات کے سلسلے میں کراچی کیلئے منشورکا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں