پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے لفاظی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانیوالے بری طرح بے نقاب ہوگئے: جان اچکزئی

کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہےکہ اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہوگئے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ مسلح افواج مزید پڑھیں

لاہور میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر عام انتخابات 2024 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کے فیصلوں کے بعد مزید پڑھیں

پشاور: بی آر ٹی انفرا اسٹرکچرپر مفت تشہیر کرنیوالی سیاسی جماعتوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں بی آر ٹی انفرا اسٹرکچرپر مفت تشہیرکرنے والی سیاسی جماعتوں کے خلاف ٹرانس پشاور نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرانس پشاور نے سیاسی جماعتوں کو اشتہارات چلانے کے لیے متعلقہ ایڈور ٹائزنگ ایجنسی سے رابطہ کرنے کی ہدایات مزید پڑھیں

ساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد: ساس بہو کے درمیان لڑائی کا معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا جس میں چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں صبیحہ خانم نے سابق بہو سعدیہ کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کےحکم مزید پڑھیں

خوش قسمت ہیں بوتل اور بینگن جیسے نشان نہیں ملے: عدالت، تیمور سلیم کو ٹریفک سگنل کا نشان دینے کاحکم

پشاو ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی نشان کےخلاف درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انہیں ٹریفک سگنل کا نشان جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بوتل، بینگن، ہاتھ گاڑی اور گوبھی کے انتخابی نشانات کیخلاف درخواستیں خارج

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شہریار آفریدی، آصف خان، کامران بنگش اور آفتاب عالم کی انتخابی نشانات سے متعلق درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائیکورت کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس اعجاز خان نے کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کےکیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: عدت میں نکاح کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہوگئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کےکیس کی سماعت سینیئر سول جج قدرت اللہ نےکی۔ فرد جرم سینیئر سول مزید پڑھیں