نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا بلاسود الیکٹرک بائیکس اور رکشے دینے کا اعلان

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارعوام کو بلاسود 26 ہزار الیکٹرک موٹر بائیکس اور الیکٹرک رکشے دیے جائیں گے۔ ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ الیکٹرک مزید پڑھیں

کراچی: گزشتہ رات رواں ماہ کی سرد ترین رات رہی، پارہ کتنا ریکارڈ کیا گیا؟

کراچی میں گزشتہ رات رواں ماہ کی سرد ترین رات رہی۔ جیو ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ رات شہر میں موسم مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس معمولی حادثے کا شکار

اسلام آباد: لاپتا افراد کمیشن نے عدالتی حکم پر تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرادیں۔ لاپتا افراد کمیشن کی رپورٹ کے مطابق لاپتا افراد کے سب سے زیادہ 3485 کیسزکے پی سے رپورٹ ہوئے،کے پی سے شہریوں کے لاپتا مزید پڑھیں

عمران خان نے الیکشن کمیشن حکام کو کوئی دھمکی نہیں دی: فواد چوہدری

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن حکام کوکوئی دھمکی نہیں دی۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں فواد چوہدری نے اہلیہ مزید پڑھیں

اسمارٹ فون یا دیگر ڈیوائسز کے استعمال سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اسمارٹ فونز سمیت دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز کے استعمال سے چھوٹے بچوں پر نمایاں منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ پنسلوانیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بچپن میں اسکرین کے سامنے مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونل: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات درست قرار

پشاور: الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات درست قرار دے دیے۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 35 اور پی کے 92 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاغذات مسترد کردیے تھے جس کے خلاف انہوں نے مزید پڑھیں

مرکزی تنظیم شاید زبان اور پذیرائی کی وجہ سے مجھے پسند نہیں کرتی: شیر افضل مروت

پشاور: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ مرکزی تنظیم شاید انہیں زبان اور پذیرائی کی وجہ سے پسند نہیں کرتی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں

آصف زرداری کا بلوچستان کے علاقے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانےکا وعدہ

سابق صدر آصف زرداری نے بلوچستان کے علاقے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانےکا وعدہ کیا ہے۔ ڈیرہ بگٹی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی جلسے سے آصف زرداری نے مختصر ٹیلی فونک خطاب کیا۔ آصف زرداری نے وعدہ نےکیا کہ سوئی مزید پڑھیں