سال کے پہلے ہفتے میں پاکستان کی 260 پروازیں منسوخ،کئی متاثر

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں آج دھند کے باعث 35 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ جدہ سے ملتان، دبئی، سیالکوٹ اور دبئی سےلاہور کی 4 پروازوں نے متبادل ائیرپورٹس پر لینڈنگ کی۔ پشاور سے جدہ، ریاض، مسقط، بحرین، دوحہ، دبئی اور ابوظبی کی مزید پڑھیں

ایچ آر سی پی نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز میں تعطل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ ایک بیان میں ایچ آر سی مزید پڑھیں

ملک بھرمیں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت مزید نیچے گرنے کا امکان

ملک بھرمیں سردی کی لہر برقرار ہے، محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مغربی سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا جس کے باعث مزید پڑھیں

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: الیکشن کمیشن مقدمات بھگتے یا انتخابات کرائے؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیا چاہتی ہے کہ ان کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں۔ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے متعلق توہین عدالت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بلے کے نشان کا کیس 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے بلے کے نشان کے لیے دائر درخواست 10 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران پی مزید پڑھیں

بارش اور برف برسانے والا مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل

بارش اوربرف برسانے والا مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ مغربی سسٹم کے تحت بلوچستان کے شمال مشرقی مغربی اور ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، نوشکی، دالبندین مزید پڑھیں

ٹانک: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 4 اور 5 جنوری کی رات دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات منظور، حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے مزید پڑھیں

عاطف خان، نعیم پنجوتھا اور راجہ بشارت کے کاغذات منظور

الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسران کی جانب سے مسترد کیے گئے مختلف امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے۔ پشاور میں الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی کے سابق وزیر عاطف خان کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنایا مزید پڑھیں