الیکشن لڑنے کیلئے جو اہلیت بیان کی گئی اگر اس زمانے میں قائداعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہوجاتے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نےکیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ الیکشن لڑنے کے لیے جو اہلیت بیان کی گئی ہے اگر اس زمانے میں قائد اعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہوجاتے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا ہے: قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے۔ حکام قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ انفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونلز: شاہ محمود، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب

کراچی: الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر اوز اور آر اوز سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن ٹریبونل نے این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی اور اسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بلا واپس دینے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر مزید پڑھیں

سائفر کیس: خصوصی عدالت کے جج کی طبیعت ناساز، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے طبیعت ناسازی کے باعث سماعت نہ کی اور بغیر کسی کارروائی کے سماعت ملتوی مزید پڑھیں

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: پی ٹی آئی کے وکیل الیکشن کمیشن کیخلاف ثبوت نہ پیش کر سکے، سماعت 8 جنوری تک ملتوی

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں: وزیر مذہبی امور

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر مذہبی امور مزید پڑھیں

اپیلٹ ٹربیونل: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر آر او ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور: اپیلٹ ٹربیونل نے نواز شریف کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر اپیل پر آر او کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اپیلٹ ٹربیونل نے اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اور نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے مزید پڑھیں