علی محمد سمیت پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی

پشاور: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکے خلاف اپیل دائرکردی۔ تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 23 مردان کےلیےکاغذات جمع کرائے جو آر او نے مسترد مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 مزید پڑھیں

عام انتخابات: ملک بھر سے کتنے کاغذات جمع اور کتنے منظور ہوئے؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات منظور اور مسترد کیے جانے کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 7 ہزار 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے مزید پڑھیں

ورک فرام ہوم کرتے ہیں؟ تو یہ ملک نئے سال میں آپ کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو ایشیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل جنوبی کوریا آپ کو خوش آمدید کہنے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے بیان قلمبند کرانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کو تین جنوری مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونل کے جج کا فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار

کراچی: الیکشن ٹریبونل کے جج نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج ارشد حسین نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں مزید پڑھیں

عام انتخابات: بونیر سے پہلی اقلیتی خاتون الیکشن جیت کر تاریخ رقم کرنے کیلئے پرعزم

جیسے جیسے فروری 2024 میں شیڈول عام انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں ملک کے طول و عرض میں سیاسی گہما گہمی بھی بڑھتی جا رہی ہے، ایک طرف سیاسی جماعتوں کی جانب سے منجھے ہوئے امیدواروں کو میدان میں مزید پڑھیں

صدرعارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کی اجازت کا مطالبہ کردیا

صدر عارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ شوکت خانم کینسر اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کیلئے جدید ترین علاج فراہم کر رہا مزید پڑھیں

کراچی اور پشاور سمیت چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی، حیدر آباد، چمن اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ وزارت صحت کے ترجمان مزید پڑھیں