اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی الیکشن کے معاملے میں مخالفت سے حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے کیس مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے نگران حکومت نے توانائی کا گردشی قرض کم کرنےکیلئے 400 ارب روپے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 400 ارب روپے میں سے کے الیکٹرک اور حکومتی مزید پڑھیں
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ کراچی میں بھتہ خوری ہوتی تھی اور پرچی سسٹم چلتا تھا لیکن نواز شریف نے اداروں اور صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر بے امنی کو ختم کیا۔ کراچی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو منظور پشتین سے جیل میں تفتیش کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے منظور پشتین کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اور ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے واسا کو سڑکوں پر چھڑکاؤ کے لیے نہر اور وضو کا ذخیرہ شدہ پانی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس مزید پڑھیں
میلبرن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم بہت مستقل مزاجی کے ساتھ پرفارمنس دیتے ہیں جو میں نے بہت کم دیکھا ہے۔ شاہد آفریدی نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ برس فروری میں ہونے والے عام انتخابات پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے بہادر آباد مرکز میں مزید پڑھیں
فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ راجا ریاض احمد نے کاغذات نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے گئے، ان کے اثاثوں مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کی مزید پڑھیں