یوسف رضا گیلانی کی شاہ محمود قریشی سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھاکہ شاہ محمود مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ظہیر بلوچ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ظہیر بلوچ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، رہائی پاتے ہی انہوں نے بقیہ 34 بلوچ طلبہ و مظاہرین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی نیب میں طلب

پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت سابق صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔ نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اورپی ٹی آئی مزید پڑھیں

سال 2023: مہنگائی میں 13 فیصد اضافہ، آخری ماہ میں 42.6 فیصد تک جا پہنچی

پاکستان میں2023 میں مہنگائی کی شرح میں 13 فیصد اضافہ ہوا اور سال کے اختتام پر مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی۔ پاکستان میں گزشتہ سال مہنگائی کی 29.3 ریکارڈ کی جانے والی شرح رواں سال کے اختتام پر 42.6 مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر

سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، مزید پڑھیں

عام انتخابات: بلوچستان سے 7 سابق وزرائے اعلیٰ میدان میں

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں اور مخصوص نشستوں کیلئے بلوچستان سے 2600 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔ عام انتخابات میں بلوچستان سے جہاں کئی پرانے چہرے حصہ لے رہے ہیں وہاں صوبے کے 7سابق مزید پڑھیں

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: عالمی بینک

کراچی: ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ماضی میں غربت میں خاطر خواہ مزید پڑھیں